Friday, 29 March 2024, 12:26:14 pm
یمن: صنعا میں سعودی عرب کے زیرِ قیادت اتحاد کے حوثی باغیوں کے اہداف پر متعدد فضائی حملے
January 20, 2019

 یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کے زیر قیادت اتحاد نے ایک فوجی اڈے اور ڈرونز کی تنصیب سمیت حوثی باغیوں کے اہداف پر متعدد فضائی حملے کئے ہیں۔

 سعودی ٹیلی ویژن کے مطابق اتحادی لڑاکا طیاروں نے Al Dulaimi ائر بیس ،ڈرونز آپریشن نیٹ ورک اور فوجی تربیت کیمپ سمیت کئی عسکری اہداف کو نشانہ بنایا۔

 اتحاد کی حمایت یافتہ حکومت اور باغیوں کے درمیان 2014 میں شروع ہونے والی لڑائی کے بعد گزشتہ ماہ طے پانے والے معاہدے کے بعد صنعا میں اتحادی فوج کی طرف سے پہلی بار فضائی حملے کئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.