Friday, 29 March 2024, 05:54:28 am
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری
January 20, 2019

File Photo

 گلگت اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

 گلگت کی انتظامیہ نے وادی کے عوام کو ہدایت کی  ہے کہ وہ جمعہ تک احتیاطی تدابیر اختیار کریں کیونکہ محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں مزید بارش اور برف باری کی پیشگوئی کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.