Friday, 19 April 2024, 01:50:48 pm
چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے
January 20, 2019

چلی کے ساحلی شہر Coquimbo میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق ریکڑ سکیل پر زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی زلزلہ Coquimbo کے جنوب ، جنوبی مغربی علاقے میں آیا اور اس کا مرکز 53 کلومیٹر زیرزمین تھا۔

 ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.