Thursday, 25 April 2024, 03:04:39 pm
چیچہ وطنی سے 22جرائم پیشہ افراد گرفتار
January 20, 2019

 

رات چیچہ وطنی میں پولیس نے تلاشی کی کارروائی میں بائیس جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا ۔ ان کے قبضے سے ہتھیار، گولہ بارود چار سولیٹر شراب اور چوری کئے گئے پانچ موٹرسائیکل برآمد ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.