Saturday, 23 February 2019, 06:19:59 am
اسسٹنٹ کمشنر بحرین حادثے میں جاں بحق
January 20, 2019

بحرین کے اسسٹنٹ کمشنر عابد مہمند سوات کے علاقے CHIM GARHAI میں ایک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔حادثہ ان کی سرکاری گاڑی ایک گہری کھائی میں گرنے کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ادھر خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے اسسٹنٹ کمشنر BAHRAIN کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔