Friday, 19 April 2024, 01:05:29 pm
ایشین جونیئر ٹیم سکواش چیمپین شپ:پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
January 20, 2019

تھائی لینڈ میں ایشین جونیئر ٹیم سکواش چیمپین شپ میں پاکستان ہانگ کانگ کو تین۔ صفر سے ہرا کر چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

چیمپین شپ کا فائنل آج (اتوار) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.