Friday, 29 March 2024, 05:47:41 am
افغانستان:خودکش بم حملے میں کم از کم 8سیکورٹی اہلکار ہلاک
January 20, 2019

افغانستان کے صوبہ لوگر کے ضلع محمد آغا میں آج ایک خودکش بم حملے میں کم از کم آٹھ سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔

 صوبائی پولیس کے ترجمان نے کہاکہ خودکش حملہ آور نے کابل لوگر شاہراہ پر گورنر کے قافلے کے قریب بارود سے بھری کار دھماکے سے اڑا دی۔

 انہوں نے کہا کہ قافلے میں موجود افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے سربراہ حملے میں محفوظ رہے۔

 طالبا ن نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.