Thursday, 28 March 2024, 05:09:15 pm
افغانستان:گلبدین حکمت یار کاصدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
January 20, 2019

افغانستان میں حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے اس سال جولائی میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

کابل میں ایک نیوز کانفرنس میں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے ملک میں امن واستحکام کی بحالی کا عزم ظاہر کیا۔حکمت یار نے کہا کہ افغانستان کی غیر مستحکم صورتحال کا تقاضاہے کہ منتخب صدر کی قیادت میں ایک مضبوط مرکزی حکومت تشکیل دی جائے جسے افغان عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہو۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.