Tuesday, 23 April 2024, 09:57:18 pm
عوامی جمہوریہ کانگو میں حزب اختلاف کے رہنما متنازع صدارتی انتخاب میں کامیاب قرار
January 20, 2019

عوامی جمہوریہ کانگو میں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے حزب اختلاف کے رہنما Felix Tshisekediکو متنازع صدارتی انتخاب میں کامیاب قرار دیا ہے۔

الیکشن کے حتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے آئینی عدالت نے Felix Tshisekedi کو سادہ اکثریت سے جمہوریہ کانگو کا آئندہ صدر قرار دیا۔

ادھر انتخابات میں دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار Martin Fayulu  نے عالمی برادری سے Felix Tshisekedi کی کامیابی مسترد کرنے پر زور دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.