ہتھیار ڈالنے والے شدت پسندوں میں کالعدم تنظیم کا سہ غنہ عمر بلوچ بھی شامل ہے۔

خضدار،26شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دئیے
19 مئی 2017 (22:25)
0

بلوچستان کے ضلع خضدار میں جمعہ کے روز 26شدت پسندوں نے حکام کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ۔
ہتھیار ڈالنے والے شدت پسندوں میں کالعدم تنظیم کا سہ غنہ عمر بلوچ بھی شامل ہے۔
شدت پسندوں نے قلات سکائوٹس کیمپ میں تقریب کے دوران اپنے ہتھیار ڈالے اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے سینٹرنعمت اللہ خان زہری، کمانڈنٹ قلات سکائوٹس کرنل رضوان افضل اور دیگر حکام موجود تھے۔