معاون خصوصی نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے حکومت پر بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے ہمیشہ بے بنیاد الزامات عائد کئے ۔

File Photo

وزیر اعظم نے ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لیجانے کا عزم کر رکھا ہے،کرمانی
19 مئی 2017 (20:34)
0

سیاسی امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم کررکھا ہے۔
کوئٹہ میں تحریک انصاف کے جلسہ عام پراپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ نے حکومت پر بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے ہمیشہ بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں۔