پیمرا تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز کی رمضان نشریات کا مسلسل جائزہ لے گا۔

پیمرا کا رمضان المبارک میں ضابطہ اخلاق پرعملدر آمد کیلئے یاددہانی نوٹس
19 مئی 2017 (17:54)
0

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز کو رمضان المبارک کے پروگراموں کے لئے ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کے لئے یاددہانی کا نوٹس جاری کیا ہے۔
پیمرا تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز کی رمضان نشریات کا مسلسل جائزہ لے گا۔
الیکٹرانک میڈیا کے ضابطہ اخلاق2015 ء کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔