ریاض میں دو روزہ قیام کے دوران ٹرمپ معاشی اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے معاہدوں پر دستخط کریں گے۔