سالانہ منصوبے کی رابطہ کمیٹی نے این ای سی کو آئندہ مالی سال کیلئے دوہزارایک سو تیرہ ارب روپے مالیت کے ترقیاتی پروگرام کی سفارش کی ہے۔