File Photo

انتخاب میں روسی مداخلت سے متعلق تحقیقات کیلئے خصوصی وکیل مقرر کرنے سے ملک کو شدید دھچکا لگا:ٹرمپ
19 مئی 2017 (08:00)
0

صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ ان کے انتخاب میں روسی مداخلت سے متعلق تحقیقات کیلئے خصوصی وکیل مقرر کرنے کے فیصلے سے ہمارے ملک کو شدیددھچکالگاہے۔
انہوں نے ایک انٹرویومیں کہاکہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم منقسم ہیں اور ہمارا ملک متحدنہیں ہے۔
ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹررابرٹ Mueller کوتحقیقاتی ٹیم کا سربراہ منتخب کیا گیاہے۔