File Photo

پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی نے27انتخابی اصلاحات کا جائزہ مکمل کر لیا:زاہد حامد
19 مئی 2017 (07:53)
0

انتخابی اصلاحات کے بارے میں پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی نے27 انتخابی اصلاحات کا جائزہ مکمل کرلیا ہے ۔یہ بات وزیرقانون زاہدحامد نے اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتائی۔
انہوں نے کہاکہ کمیٹی کے پاس پولنگ بوتھس اورپولنگ سٹیشنزپرمقررہ تعداد میں ووٹرز ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب میں ایک پولنگ سٹیشن پرزیادہ سے زیادہ بارسوووٹرز فہرست میں شامل ہونگے جبکہ ایک پولنگ بوتھ پر تین سو ووٹرزووٹ ڈال سکتے ہیں۔