File Photo

ایران، صدارتی انتخابات کیلئے آج ووٹ لے جارہے ہیں
19 مئی 2017 (06:35)
0

ایران میں بارہویں صدارتی انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
موجودہ صدرحسن روحانی سمیت چار امیدوارسیدمصطفی ہاشمیTaba، سید ابراہیم Raeisi اور سیدمصطفی میرسلیم انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
صدارتی انتخابات میں پانچ کروڑ سے زائد ایرانی شہری اپناحق رائے دہی استعمال کرینگے۔