وزیراطلاعات نے کہا کہ عمران خان خود ایک آف شوز کمپنی کے مالک ہیں اور اس حوالے سے انکی تنقید اور احتجاج مضحکہ خیز ہے۔

 آف شور کمپنیوں کے زیادہ تر مالکان کا تعلق تحریک انصاف سے ہے:رشید
19 مئی 2016 (21:46)
0

وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ آف شو ز کمپنیوں کے مالکان کی زیادہ تر تعداد کا تعلق تحریک انصاف سے ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان خود ایک آف شوز کمپنی کے مالک ہیں اور اس حوالے سے انکی تنقید اور احتجاج مضحکہ خیز ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے سربراہ ناکام ترین عوامی جلسے کر کے تاریخ رقم کر رہے ہیں۔