یہ ہسپتال تقریباً ساٹھ کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیاگیا ہے ۔

File photo

سوات:نوازشریف کڈنی ہسپتال کی تعمیر مکمل ہوگئی
19 مئی 2016 (17:38)
0

سوات میں نوازشریف کڈنی ہسپتال کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے ۔

توقع ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کل اس کا افتتاح کریںگے اور ایک جلسہ عام سے خطاب کریںگے ۔
یہ ہسپتال تقریباً ساٹھ کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیاگیا ہے ۔
یہ خیبرپختونخوا میں اپنی نوعیت کا پہلا ہسپتال ہے ۔
یہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی طرف سے سوات اور اس سے ملحقہ اضلاع کے عوام کیلئے ایک تحفہ ہے ۔