طلبا نے سریع الحرکت فورس کی جانب سے دہشت گردوں کو فوری جواب دینے کا مظاہرہ دیکھا اور لائٹ کمانڈو بٹالین کی لڑائی کی صلاحیت اور پھرتی کی تعریف کی۔