پولیس نے دہشت گردوں سے خود کش جیکٹ دستی بم، کلاشنکوف اور بڑی تعدا د میں گولیاں برآمد کر لیں ۔

ملتان میں8 دہشت گرد ہلا ک
19 مئی 2016 (10:13)
0

رات ملتان کے علاقے نواب پور میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے اہل کاروں کے ساتھ مقابلے میں آٹھ دہشت گرد ہلا ک ہو گئے ۔پولیس کے مطابق یہ دہشت گرد ملتان کی ایک یونیورسٹی پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔دو دہشت گرد فرا ر ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس نے دہشت گردوں سے خود کش جیکٹ دستی بم، کلاشنکوف اور بڑی تعدا د میں گولیا ں برآمد کر لیں۔