file photo

ایرانی انتظامیہ نے تفتان سرحد سے 61پاکستانی تارکین وطن ایف آئی اےکے حوالے کیے
19 مارچ 2017 (14:07)
0

ایرانی انتظامیہ نے ضلع چاغی میں تفتان سرحد پر اکسٹھ پاکستانی تارکین وطن ایف آئی اے کے حوالے کئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ پاکستان تارکین وطن قانونی دستاویزات کے بغیر ایران میں قیام پذیرتھے۔


comments powered by Disqus