وزیراعظم سے امیر قطر کے والدحمد بن خلیفہ الثانی کی ملاقات۔

پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں،وزیراعظم
19 مارچ 2017 (22:16)
0

وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔
امیر قطر کے والد شیخ حمد بن خلیفہ الثانی سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کی عوام کی بہتری کیلئے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔


comments powered by Disqus