وزیر تجارت نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کے مثبت نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔

File Photo

حکومت نے ملک کو درپیش مسائل کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے،دستگیر
19 مارچ 2017 (19:46)
0

وزیرتجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی، دہشتگردی، انتہا پسندی اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا تہیہ کررکھا ہے۔
انہوں نے اتوار کے روز گوجرانوالہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں اور قومی معیشت مسلسل مستحکم ہورہی ہے۔


comments powered by Disqus