قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بل سینٹ میں پیش کئے جائیں گے۔

File Photo

 فوجی عدالتوں توسیع،حکومت پیر کو قومی اسمبلی میں 2بل پیش کرے گی
19 مارچ 2017 (17:22)
0

حکومت پیر کے روز فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں دو بل پیش کرے گی۔
اس سال جنوری میں فوجی عدالتوں کی مدت ختم ہونے کے بعد سیاسی جماعتیں مشاورت کے بعد اس بارے میں متفق ہوئی ہیں۔
قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بل سینٹ میں پیش کئے جائیں گے۔


comments powered by Disqus