file photo

بنوں: تلاشی کی کاروائی کے دوران 70مشتبہ افراد گرفتار
19 مارچ 2017 (12:10)
0

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ضلع بنوں کے مختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائی کے دوران70 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
گرفتار افراد میں پندرہ اشتہاری مجرم بھی شامل ہیں ان کے قبضے سے اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔


comments powered by Disqus