توسیعی پروگرام سے مجموعی طور پر ساڑھے سات سو طلباء کو فائدہ ہوگا۔

بلوچستان کے طلباء کیلئے وزیراعظم سکالرشپ پروگرام کو5سال توسیع دینے پر غور
19 مارچ 2016 (19:38)
0

حکومت بلوچستان کے باصلاحیت طلباء کے لئے وزیراعظم کے شکالر شپ پروگرام کو اگلے پانچ سال تک توسیع دینے پر غور کررہی ہے۔
توسیعی پروگرام سے مجموعی طور پر ساڑھے سات سو طلباء کو فائدہ ہوگا۔
2014-15 اور 2015-16 کے تعلیمی سال کے دوران مختلف شہروں میں تین سو طلباء کو سکالر شپس کی بنیاد پر داخلے دیئے گئے۔
ان سکالر شپس میں ٹیوشن ، رہائش، کھانے پینے کی سہولت اور روز مرہ کے دوسرے اخراجات شامل ہیں۔