file photo

یورپی یونین کا ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں پیرس معاہدے کی حمایت کا اعادہ
19 جون 2017 (22:27)
0

یورپی یونین نے ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں پیرس معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے پیر کے روز Luxembourgمیں امورخارجہ کی کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔

ایک بیان میں کونسل نے کہا کہ پیرس معاہدہ اس مقصد کیلئے موزوں ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کی ضرورت نہیں۔ کونسل نے کہا کہ اسے پیرس معاہدے سے امریکی انتظامیہ کے دستبردار ہونے کے یکطرفہ فیصلے پر شدید افسوس ہے۔