file photo

ترکی اور قطر کی افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں
19 جون 2017 (19:59)
0

ترکی اور قطر کی افواج نے آج قطر میں مشترکہ فوجی مشقیں کیں۔

قطر کے نیوز چینل الجزیرہ نے گلیوں سے گزرتی ہوئی بکتر بند گاڑیوں کی تصاویز دکھائی ہیں۔
یہ مشقیں ایک باہمی معاہدے کا حصہ ہیں جس کا مقصد دونوں ملکوں کی دفاعی صلاحیتوں کو مستحکم کرنا اور خطے میں استحکام برقرار رکھنا ہے۔