file photo

شام کے امن مذاکرات 10 جولائی کو آستانہ میں ہوں گے:روسی وزیر خارجہ
19 جون 2017 (17:57)
0

روس نے کہا ہے کہ شام کے امن مذاکرات اگلے ماہ کی دس تاریخ کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوں گے۔

بیجنگ میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روس کے وزیر خارجہ سرگئی Lavrov نے کہا کہ شام کے بارے میں اقوام متحدہ کے نمائندے سٹافن ڈی مستورا روس کی حمایت کردہ بات چیت میں شامل ہوں گے۔