سکیورٹی اداروں کی سنٹرل جیل کراچی میں کارروائی،بیرکوں سے موبائل فون برآمد
19 جون 2017 (14:44)
0

رینجرز، پولیس اور ایف سی پر مشتمل قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سنٹرل جیل کراچی میں کارروائی کی اور بیرکوں سے بڑی تعدادمیں موبائل فون برآمد کئے۔
یہ کارروائی کالعدم تنظیم اور لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والوں اور دوسرے جرائم پیشہ افراد کے قیدیوں کے جیل سے فرار ہونے کے تناظر میں کی گئی ۔