چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع
19 جون 2017 (10:38)
0

چین اور روس نے اپنے تعاون کو مزید مضبوط بنانے کیلئے سینٹ پیٹرزبرگ اور Kaliningrad میں اپنی سب سے بڑی مشترکہ بحری مشقیں شروع کی ہیں۔
جوائنٹ سی 2017ء نامی مشق گزشتہ برس ہونیوالی اسی طرح کی مشقوں کا تسلسل ہے اور جولائی کے آخر میں بحربالٹک میں اورستمبرکے وسط میں جاپان کے سمندراوربحرOkhotsk میں مزید مشقیں ہوں گی۔
ادھر ایرانی بحریہ او رچین کے بحری جنگی جہازوں نے بھی آبنائے ہرمز کے قریب ایران کے جنوبی سمندر میں مشترکہ بحری مشقیں شروع کی ہیں۔