file photo

اگلے بارہ گھنٹوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا: محکمہ موسمیات
19 جون 2017 (07:33)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورمرطوب رہے گا۔
تاہم راولپنڈی، لاہور،گوجرانوالہ،سرگودھا،ڈیر ہ غازی خان، ملتان، فیصل آباد، ڈیرہ اسماعیل خان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مکران اورکوہاٹ ڈویژنوں، فاٹا، اسلام آباد اورگلگت بلتستان میں تیزہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکا ن ہے۔ سندھ کے ساحل کے ساتھ چند ایک مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت،اسلام آباد 26 ڈگری سینٹی گریڈ،کراچی اورلاہور 30،پشاور 31،کوئٹہ 24،گلگت اورمری 18
اورمظفرآباد 22 ڈگری سینٹی گریڈ