File Photo

حکومت لوگوں کی حفاظت کو اولین ترجیح دے رہی ہے:قائم
19 جولائی 2016 (19:13)
0

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت لوگوں کی جان ومال کی حفاظت کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔

وہ کمشنر آفس لاڑکانہ میں امن وامان کے بارے میں اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ مشہور قوال امجد صابری مرحوم کے قاتل جلد گرفتار کرلئے جائیں گے۔