file photo

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبایا نہیں جاسکتا:سعد رفیق
19 جولائی 2016 (15:21)
0

وزیر ریلوے خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کے ذریعے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبایا نہیں جاسکتا۔

لاہور میں یوم الحاق پاکستان کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کشمیرکی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔
انہوں نے کہاکہ کشمیر کی آزادی پاکستان تحریک کا ایک نامکمل ایجنڈہ ہے۔