یہ فیصلہ صدر سلواکیر اور ان کے مخالف نائب صدر ریک میکر کے حامیوں کے درمیان خونریز جھڑپوں کے پیش نظر کیاگیا۔

افریقی یونین کا جنوبی سوڈان میں علاقائی تحفظ کی فورس تعینات کرنے کا فیصلہ
19 جولائی 2016 (10:30)
0

افریقی یونین نے جنوبی سوڈان میں علاقائی تحفظ کی فورس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تعیناتی کی مدت اقوام متحدہ کی موجودہ امن فوج سے زیادہ ہوگی۔

یہ منظوری روانڈا کے دارالحکومت کیگلی میں افریقی یونین کے سربراہ اجلاس میں دی گئی۔
یہ فیصلہ صدر سلواکیر اور ان کے مخالف نائب صدر ریک میکر کے حامیوں کے درمیان خونریز جھڑپوں کے پیش نظر کیاگیا۔