پاک فو ج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا اور دشمن کی توپوں کی خاموش کر دیا۔

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ
19 جنوری 2017 (20:28)
0

بھارتی فوج نے جمعرات کے روزکنٹرول لائن کے جندروٹ نکیال، بروہ اور خنجر کے علاقوں میں بلااشتعال فائرنگ کی۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پانچ مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
پاک فو ج نے دشمن کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا اور دشمن کی توپوں کی خاموش کر دیا۔