file photo

قومی جونیئر ٹیم کو آسٹریلیا میں ہونے والی نیشنل انڈر18ہاکی چیمپئن شپ میں بھیجنے کا فیصلہ
19 جنوری 2017 (20:18)
0

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی جونیئر ٹیم کو آسٹریلیا میں ہونے والی نیشنل انڈر18ہاکی چیمپئن شپ میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیاسیکرٹری پی ایچ ایف شہباز احمد کے مطابق آسٹریلین ہاکی فیڈریشن نے اپنی نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے دعوت دی تھی جس پر جونیئر ٹیم کو بھیجنے پر آمادگی کا اظہار کیا گیا ہے۔