عراقی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل طالب شاغتی نے صحافیوں کو بتایا کہ اب شہر کے مغربی حصے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کیلئے منصوبہ وضع کیا جا رہا ہے۔