اجلاس میں تازہ ترین صورتحال اور مستقبل کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس، سندھ طاس معاہدے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
19 جنوری 2017 (15:22)
0

وزیر خزانہ اسحق ڈار نے آج اسلام آباد میں بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی جس میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں تازہ ترین صورتحال اور مستقبل کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔
پانی وبجلی کے وفاقی وزیر اٹارنی جنرل اور مختلف وزارتوں کے نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی ۔عالمی بنک پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ناصر کھوسہ نے خصوی دعوت پر اجلاس میں شرکت کی ۔