یہ تجریہ ایک ایسے موقع پر کیا جا رہا ہے جب امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہو رہی ہے۔

شمالی کوریا کی نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کی منصوبہ بندی
19 جنوری 2017 (13:33)
0

شمالی کوریا نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق تجربہ کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے۔
یہ تجربہ انتہائی اہمیت کا حامل ہو سکتا ہے کیونکہ یہ تجریہ ایک ایسے موقع پر کیا جا رہا ہے جب امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہو رہی ہے۔