سرکاری ذرائع کے مطابق اس کے قبضے سے تیرہ پاکستانی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ اور چودہ پاسپورٹ بھی برآمد ہوئے ہیں۔