File Photo

اقوام متحدہ کے سیاسی امور کے سربراہ کاایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں تعاون جاری رکھنے پر زور
19 جنوری 2017 (10:17)
0

اقوام متحدہ کے سیاسی امور کے سربراہ جیفری فیلٹ مین نے عالمی برادری پر ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے پرعملدرآمد میں اپنا تعاون اورکردار جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک قرارداد پر بریفنگ دیتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ایران کی جانب سے ایٹمی یا بیلسٹک میزائل کی خلاف ورزیوں کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔