File Photo

روس اورترکی کے دولت اسلامیہ گروپ کے ٹھکانوں پر مشترکہ فضائی حملے
19 جنوری 2017 (07:23)
0

روس اورترکی نے شام کے صوبے حلب کے علاقے الباب میں دولت اسلامیہ گروپ کے ٹھکانوں پر مشترکہ فضائی حملے کئے ہیں۔

یہ بات روس فوج کے لیفٹیننٹ جنرل سرگئی Rudskoi نے ماسکو میں ایک بریفنگ کے دوران بتائی۔
انہوں نے کہا کہ شام کے تعاون سے کی گئی کارروائی میں روس کے نو اورترکی کے آٹھ لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا جس میں چھتیس ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔