وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل نے کہاہے کہ صارفین کی سہولت کیلئے ایل این جی ، سی این جی اسٹیشنوں پر فراہم کی جائے گی۔

ایل این جی کی درآمدملک کےتوانائی بحران کےخاتمےمیں مدددے گی،شاہدخاقان عباسی
19 فروری 2016 (10:13)
0

پٹرولیم کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل این جی کی درآمد سے توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دوسرے ایندھن کے مقابلے میں ایل این جی کم نرخوں پر دستیاب ہو گی۔


وفاقی وزیر نے کہا کہ صارفین کی سہولت کیلئے ایل این جی ، سی این جی اسٹیشنوں پر فراہم کی جائے گی۔