اوجی ڈی سی ایل نے تیل اور گیس کے دو ذخائر دریافت کئے ہیں جن میں ضلع چکوال میں نورنگ ساوتھ ایک اور ضلع خیرپور میں ARadin-1 شامل ہیں۔