ان پابندیوں سے شمالی کوریا کو چھوٹے اور ایٹمی وار ہیڈز کی تیاری کیلئے درکار رقم میں کمی کی جائے گی ۔

اوبامہ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے بل پر دستخط کر دئیے
19 فروری 2016 (20:23)
0

امریکی صدر باراک اوبامہ نے شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کے باعث اس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے بل پردستخط کردئیے ہیں ۔
ان پابندیوں سے شمالی کوریا کو چھوٹے اور ایٹمی وار ہیڈز کی تیاری کیلئے درکار رقم میں کمی کی جائے گی ۔
امریکہ اورچین نئی پابندیوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک قرارداد پر بات چیت کررہے ہیں۔
شمالی کوریا نے حال ہی میں طویل فاصلے تک مارکرنے والے راکٹ کا تجربہ کیا ہے جس کے بارے میں ناقدین کاکہنا ہے کہ وہ ممنوعہ میزائل ٹیکنالوجی کاتجربہ کیا ۔