خاصہ دارفورس کی چوکیوں پرکل ہونےوالےدہشتگردحملوں میں ملوث چھ افرادکومہمند ایجنسی سےگرفتارکیا گیا۔

خیبرپختونخواءاورفاٹا کےمختلف حصوں سے 54 مشتبہ افرادگرفتار
19 فروری 2016 (13:05)
0

خیبرپختونخواء اورفاٹا کے مختلف حصوں سے آج صبح 54 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کارخانومارکیٹ پشاورسے 33 اورکوہاٹ سےپندرہ مشتبہ افرادکوگرفتارکیاگیا۔

خاصہ دار فورس کی چوکیوں پر کل ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ملوث چھ افراد کو مہمند ایجنسی سے گرفتار کیا گیا۔