شہباز شریف نے کہا ہے کہ گریٹر اقبال منصوبہ تحریک پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ایک منفرد منصوبہ ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں گریٹراقبال منصوبے پرکام کی پیشرفت کاجائزہ
19 فروری 2016 (15:43)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گریٹر اقبال منصوبے پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ گریٹر اقبال منصوبہ تحریک پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ایک منفرد منصوبہ ہے۔


انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت نیشنل ہیروز گیلری ، تاریخی عجائب گھر اور آڈیو ویڈیو سینٹر قائم کیا جائے گا۔