ایف سی کے ترجمان نے بتایا کہ دشت کے علاقے سے چار مشتبہ افراد کو ہتھیاروں اور گولہ بارود سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔